: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیڑ (جاوید پاشاہ) پولیس انتظامیہ نے چھاپہ مارکر بابا کمپنی کا 38ہزار کا گٹکا ضبط کرلیا ،تفصیلات کے مطابق نیکنور میں رام شیو مورتی کی کرانہ دکان میں غیر قانونی طور پر گٹکا
ہونے کی اطلاع پولیس کو ملنے بعد پولیس نے اس دکان پر چھاپہ مارکر تلاشی لینے پر 38ہزار روپیئے مالیت کا گٹکا جو کہ غیر قانونی طور پر رکھا گیا تھا برآمد ہوا جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گٹکے کو ضبط کرلیا ،